Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے؟

مذہبی رہنماؤں نے، اسلامی نظریاتی کونسل کے اراکین کے ساتھ، کراچی میں کوہی گوٹھ (فسٹولا) ہسپتال کا دورہ کیا

Abid Hussain by Abid Hussain
May 2, 2024
in Blog
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی، 2 مئی، 2024: قومی کمیشن برائے وقار نسواں (این سی ایس ڈبلیو) چیئرپرسن نیلوفر بختیار کی سربراہی میں اسلامی نظریاتی کونسل اور اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ (یو این ایف پی اے) کے تعاون سے، خواتین کی صحت پر کم عمری کی شادیوں کے اثرات سے نمٹنے اور اس کے متعلق آگاہی کے حوالے سے اقدام کر رہا ہے۔ اسی سلسلے کی اہم کوشش کے طور پر پاکستان بھر میں مختلف مکاتب فکر کے مذہبی رہنماؤں نے، اسلامی نظریاتی کونسل کے اراکین کے ساتھ، کراچی میں کوہی گوٹھ (فسٹولا) ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد مذہبی رہنماؤں کو کم عمری کی شادیوں کے صحت پر مضر اثرات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا اور 18 سال سے پہلے کی شادیوں کو روکنے کے لیے وکالت میں ان کے اہم کردار پر زور دینا تھا۔
چیئرپرسن نیلوفر بختیار نے اس حساس مسئلے کو حل کرنے میں مذہبی رہنماؤں کو شامل کرنے کی اہمیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا، “ہم سمجھتے ہیں کہ مذہبی رہنما سماجی اصولوں اور اقدار کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ بچوں کی شادیوں کے مضر صحت اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کرکے، ہم امید کرتے ہیں کہ لڑکیوں کی فلاح و بہبود کو ترجیح دینے والی شادیوں کو فروغ دینے میں ان کی حمایت حاصل کر پائیں گے۔”

مذہبی رہنماؤں نے لڑکیوں کو کم عمری کی شادی کے منفی اثرات سے بچانے کے تصور کی حمایت کی اور اس بات کو یقینی بنایا کہ لڑکیوں کو شادی کی عمر میں CNIC ہونا چاہیے۔ انہوں نے کمیونیٹیز، مذہبی رہنمائوں، میڈیا، عدلیہ، اور نکاح خواں کی شمولیت کے ذریعے بچوں کی شادی کے نتائج کے بارے میں بڑے پیمانے پر آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

یہ مشترکہ کوشش پاکستان میں خواتین اور لڑکیوں کے حقوق اور صحت کے تحفظ کے لیے NCSW، CII اور UNFPA کے عزم کو واضح کرتی ہے۔ مسلسل وکالت اور شراکت داری کے ذریعے، ہمارا مقصد ایک ایسا معاشرہ بنانا ہے جہاں ہر فرد کو صحت مند اور بھرپور زندگی گزارنے کا موقع ملے۔

ShareTweet
Previous Post

ہیموفیلیا میں مبتلا مریضوں کی جان کو خطرہ۔

Next Post

شِںہوا اور اے ٹی وی کا خبروں اور اطلاعات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

شِںہوا اور اے ٹی وی کا خبروں اور اطلاعات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

اے ایمان والوں اللہ سے ڈرو تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ دنیا و آخرت کی بھلائی کا سبب ہے، خطبہ حج

June 5, 2025

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا عالمی یومِ ماحولیات 2025 کے موقع پر پیغام

June 5, 2025

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

اے ایمان والوں اللہ سے ڈرو تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ دنیا و آخرت کی بھلائی کا سبب ہے، خطبہ حج

June 5, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved