Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

لشن اقبال ٹاؤن میں اینٹی انکروچمنٹ اور بلڈنگ میٹریل کمیٹی کا اجلاس

گلشن اقبال ٹاؤن کو تجاوزات سے پاک کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرینگے،ڈاکٹر فواد احمد

Abid Hussain by Abid Hussain
April 30, 2024
in Blog
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی …….. چئیرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی صدارت میں اینٹی انکروچمنٹ کمیٹی اور بلڈنگ میٹریل کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وائس چئیرمین ابراہیم صدیقی ،چئیرمین اینٹی انکروچمنٹ کمیٹی محمد آصف آزاد ۔سمیت محکمہ اینٹی انکروچمنٹ کے افسران وملازمین نے شرکت کی۔اجلاس میں سپریم کورٹ کے احکامات پر گلشن اقبال ٹاؤن کی حدودد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے حوالے سے مشاورت کی گئ اور اہم فیصلے کئے گئے.
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین ڈاکٹر فواد احمد نے کہا کہ چارج سنبھالنے کے بعد کوشش کر رہے ہیں کہ گلشن اقبال ٹاؤن کو ہر لحاظ سے بہتری کی جانب گامزن کیا جائے اور اس سلسلے میں شب وروز کام بھی کر رہے ہیں تجاوزات ایک اہم مسئلہ ہےجسے دور کرنے کیلئے گلشن اقبال ٹاؤن اقدامات کر رہا ہے جبکہ گلشن اقبال ٹاؤن کو تجاوزات سے پاک کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لائیں گے اور آج اسی مسئلے کو حل کرنے کیلئے مشترکہ  اجلاس میں حکمت عملی مرتب کی گئ ہے جس کیلئے ہمیں کے ایم سی کا تعاون درکار ہوگا.

ShareTweet
Previous Post

جامعہ کراچی میں جاپانی زبان اور آئی ٹی کے کو رسزمکمل کرنے والے طلبہ میں بدست شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد عراقی سرٹیفکیٹس تقسیم

Next Post

ہیموفیلیا میں مبتلا مریضوں کی جان کو خطرہ۔

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

ہیموفیلیا میں مبتلا مریضوں کی جان کو خطرہ۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

آئی سی سی بی ایس میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ70ہزار روپے ماہانہ مقرر

June 24, 2025

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved