Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

فوڈ پانڈا کا آئی ٹیل پاکستان کے ساتھ رائیڈرز کے رابطے اور ڈیجیٹل سہولیات تک بہتر رسائی بہتر کیلئے اشتراک

Abid Hussain by Abid Hussain
August 11, 2026
in Blog
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( 10 اگست 2026): ڈیجیٹل شمولیت اور رائیڈرز کی فلاح و بہبود کے مشترکہ عزم کے تحت فوڈ پانڈا نے آئی ٹیل پاکستان کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت اہل ڈیلیوری رائیڈرز کو بلا معاوضہ اسمارٹ فون فراہم.کیے جائیں گے۔ اس اسٹریٹجک تعاون کا مقصد فوڈ پانڈا کے رائیڈر نیٹ ورک کو قابل رسائی ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنا ہے تاکہ روزمرہ کام کے دوران انہیں زیادہ سہولت اور کارکردگی حاصل ہو۔۔

آئی ٹیل پاکستان نے سڑکوں پر کام کرنے والے رائیڈرز کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے  اسمارٹ فون متعارف کرایا ہے، جس میں خصوصی کشن والے کارنرز، جھٹکے سے محفوظ رکھنے والا فریم اور طویل دورانیے کی کارکردگی کو یقینی بنانے والی خصوصیات شامل ہیں۔ فون  اور  معیار کے باعث پانی اور گردوغبار سے محفوظ ہے جبکہ یہ 2 میٹر کی بلندی سے گرنے پر ٹوٹنے کی مزاحمت بھی رکھتا ہے۔ دیگر جدید خصوصیات بھی اسے مشکل اور مسلسل کام کے ماحول میں رائیڈرز کے لیے موزوں بناتی ہیں۔

فوڈ پانڈا اور آئی ٹیل پاکستان کے درمیان یہ شراکت داری رائیڈر کمیونٹی کی معاونت اور ان کی فلاح کے لیے فوڈ پانڈا کی جاری کوششوں میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کے ذریعے فوڈ پانڈا ایسے عملی حل متعارف کرا رہا ہے جو ڈیجیٹل سہولیات تک رسائی کے خلا کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ ڈیلیوری پارٹنرز کے روزمرہ کام کے تجربے کو بھی بہتر بنائیں گے۔

ShareTweet
Previous Post

جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ میں ڈیجیٹل لیب کا افتتاح

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

بینک الفلاح اور ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا یوم آزادی پر مینگرووز شجرکاری مہم کا انعقاد

August 10, 2026

سندھ کے نصرپور سے تعلق رکھنے والے 283 سال پرانے برتن ساز خاندان کے حسن کا اعزاز

August 7, 2026

پی آئی اے سی ایل بورڈ کا 102 ویں اجلاس میں ملازمین کے لیے ایک بنیادی تنخواہ کے مساوی بونس منظور

August 7, 2026

وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ ڈیجیٹل وژنری آف دی ایئر قرار

July 30, 2026

أخبار حديثة

بینک الفلاح اور ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا یوم آزادی پر مینگرووز شجرکاری مہم کا انعقاد

August 10, 2026

سندھ کے نصرپور سے تعلق رکھنے والے 283 سال پرانے برتن ساز خاندان کے حسن کا اعزاز

August 7, 2026

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved