Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
مقبوضہ کشمیر انسانی تاریخ کی سب سے بڑی جیل بن چکا ہے

مقبوضہ کشمیر انسانی تاریخ کی سب سے بڑی جیل بن چکا ہے

مقبوضہ کشمیر انسانی تاریخ کی سب سے بڑی جیل بن چکا ہے

دنیا بھارت کے ظلم و بربریت کے خلاف آواز بلند کرے ناجائز قبضہ اتنے سال گذرنے کے باوجود آج بھی جاری ہے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

Abid Hussain by Abid Hussain
February 5, 2024
in Blog, دنیا, صفحہ اول
0
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مقبوضہ کشمیر انسانی تاریخ کی سب سے بڑی جیل بن چکا ہے

کراچی ( رپورٹ: عابد حسین)  گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی افواج نے جموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا ہوا ہے۔

 یہ ناجائز قبضہ اتنے سال گذرنے کے باوجود آج بھی جاری ہے۔ اس تمام عرصے میں بھارت نے معصوم، نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑے ہیں، مقبوضہ کشمیر انسانی تاریخ کی سب سے بڑی جیل بن چکا ہے۔

انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھارت کے ظلم و بربریت کے خلاف آواز بلند کرے۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ وحشیانہ بھارتی بربریت کے باوجود کشمیری آزادی کی شمع جلائے ہوئے ہیں اور میں تمام شہداءکو اور ان کے ورثاءکوجو کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں کسی قسم کی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹے، سلام پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ظلم و جبر کے باوجود کشمیری بھائیوں کی تحریک مزید ابھر رہی ہے۔ پاکستان نے ہر فورم پر کشمیریوں کے حقوق کی بات کی ہے۔

بھارت کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینا ہوگا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ظلم کی شب طویل سہی ایک دن ضرور ختم ہوگی اور کشمیر بھائی بہت جلد آزاد فضاﺅں میں سانس لے رہے ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے بغیر پاکستان کا وجود نامکمل ہے۔ پاکستان کشمیری بھائیوں کی سیاسی ، اخلاقی اور سماجی حمایت جاری رکھے گا۔

ہم آج کے دن یہ عہد کرتے ہیں کہ اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی جدوجہد اور ان کی عظیم قربانیوں کو ضایع نہیں ہونے دیں گے۔

اور ہم اللہ سے دُعا کرتے ہیں کہ کشمیریوں کو کامیابی سے ہمکنار کرے اور کشمیر کو آزادی ملے ۔

Tags: بھارتی افواجکشمیریوں پر ظلم و بربریتگورنر سندھ کامران خان ٹیسوریمقبوضہ کشمیریوم یکجہتی کشمیر
ShareTweet
Previous Post

شہر کراچی میں فراہمی و نکاسی آب کے تمام انتظامات مکمل

Next Post

بلوچستان میں دھماکہ

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post
بلوچستان میں دھماکہ

بلوچستان میں دھماکہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

موٹروے پولیس ساؤتھ زون نے کروڑوں روپے کی ادویات سے بھرا مزدا ٹرک ریکور کر لیا

February 21, 2026

امریکی محکمۂ زراعت کا سندھ کے 1,300 اسکولوں میں مفت خوراک اور راشن کے لیے 80 ملین ڈالر کے منصوبے کا اعلان

February 19, 2026

پاکستانی تاجروں کو نئے چینی سال کی خوشیوں کے ساتھ بہار تہوار میلے میں بے شمار فوائد حاصل

February 18, 2026

معذور ڈرائیوروں کے لیے نئی امید،ینگو پاکستان کی ناؤ پی ڈی پی کے ساتھ شراکت داری

February 18, 2026

أخبار حديثة

موٹروے پولیس ساؤتھ زون نے کروڑوں روپے کی ادویات سے بھرا مزدا ٹرک ریکور کر لیا

February 21, 2026

امریکی محکمۂ زراعت کا سندھ کے 1,300 اسکولوں میں مفت خوراک اور راشن کے لیے 80 ملین ڈالر کے منصوبے کا اعلان

February 19, 2026

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved