Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
رینجرز ریکروٹس کی 31 ویں پاسنگ آوٹ پریڈ کی پر وقار تقریب کا انعقاد

رینجرز ریکروٹس کی 31 ویں پاسنگ آوٹ پریڈ کی پر وقار تقریب کا انعقاد

سندھ رینجرز نے سرحد کی حفاظت، دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب آپریشنز اور صوبائی تقریبات پر سیکیورٹی کو یقینی بنایا،کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار

Abid Hussain by Abid Hussain
February 26, 2024
in Blog, پاکستان, صفحہ اول
0
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (رپورٹ:عابد حسین) رینجرز ٹر ینگ سینٹر اینڈ اسکول کراچی میں رینجرز ریکروٹس کی 31 ویں پاسنگ آوٹ پریڈ کی پر وقار تقریب کا انعقاد

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی۔

پریڈ میں آمد پر ڈائر یکٹر جنرل پاکستان رینجرز (سندھ) نے کور کمانڈر کراچی کا استقبال کیا

کور کمانڈر کراچی کو چاک و چوبند پریڈ کے دستوں نے سلامی پیش کی۔

مہمان خصوصی نے دوران ٹرینینگ اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریکروٹس میں انعامات تقسیم کئے اور پریڈ کے اعلی معیار کو سراہا

سندھ رینجرز نے ہر میدان میں نہایت اعلی کارکردگی، شجاعت اور جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا، کور کمانڈر کراچی

کور کمانڈر نے کہا کے سندھ رینجرز نے سرحد کی حفاظت، دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب آپریشنز اور صوبائی تقریبات پر سیکیورٹی کو یقینی بنایا

کور کمانڈر کراچی نے سندھ رینجرز کی کراچی میں امن کی بحالی کیلئے گزشتہ سالوں میں نمایاں کامیابیوں، جن میں جرائم کے روک تھام کے ساتھ KPO اور کچے میں مؤثر آپریشن، غیر قانونی مقیم افراد کے انخلاء و پانی چوری کے خلاف مئوثر اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا

اس موقع پر تقریب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلی افسران اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں کے ساتھ ساتھ پاس آوٹ ہونے والے جوانوں کے عزیز واقارب بھی شریک تھے۔

Tags: رینجرز ٹر ینگ سینٹر اینڈ اسکول کراچیرینجرز ریکروٹسکور کمانڈرکور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار
ShareTweet
Previous Post

پاکستان میں اسلامک بینکنگ کا عمل سست روی کا شکار ہے،مفتی منیب الرحمن

Next Post

سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کن لوگوں کے لئے ہے؟

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post
سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کن لوگوں کے لئے ہے؟

سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کن لوگوں کے لئے ہے؟

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved