کراچی(پاک نیوز24)محمد علی جناح یونیورسٹی کے وائس چانسلر وصدر ڈاکٹرزبیرشیخ نے مسلسل دوسری مرتبہ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔ ڈاکٹر زبیر شیخ نے این ای اے اور پی آی جی اتحاد کے پلیٹ فارم سے گورننگ باڈی کا الیکشن جیتا ہے۔انہوں نے اپنی کامیابی پر ماجو کے عملے اور دوستوں چاہنے والوں کاشکریہ ادا کیا ہے ۔