Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home صفحہ اول
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

Abid Hussain by Abid Hussain
December 5, 2023
in صفحہ اول
0
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 4200 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 19 ہزار 400 روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 3601 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا 10 گرام سونا 1 لاکھ 88 ہزار 100 روپے کا ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 37 ڈالرز کم ہو کر 2037 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

ShareTweet
Previous Post

فیض آباد دھرنا کمیشن: فواد حسن فواد نے بیان ریکارڈ کرا دیا

Next Post

گراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کی پشاور میں دھماکے کی مذمت

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post
گراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کی پشاور میں دھماکے کی مذمت

گراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کی پشاور میں دھماکے کی مذمت

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

سندھ کے نصرپور سے تعلق رکھنے والے 283 سال پرانے برتن ساز خاندان کے حسن کا اعزاز

August 7, 2026

پی آئی اے سی ایل بورڈ کا 102 ویں اجلاس میں ملازمین کے لیے ایک بنیادی تنخواہ کے مساوی بونس منظور

August 7, 2026

وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ ڈیجیٹل وژنری آف دی ایئر قرار

July 30, 2026

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ افسران کے لیے کسٹمائز آن لائن تربیتی پروگرام کی ویب سائٹ پر بریفنگ

July 28, 2026

أخبار حديثة

سندھ کے نصرپور سے تعلق رکھنے والے 283 سال پرانے برتن ساز خاندان کے حسن کا اعزاز

August 7, 2026

پی آئی اے سی ایل بورڈ کا 102 ویں اجلاس میں ملازمین کے لیے ایک بنیادی تنخواہ کے مساوی بونس منظور

August 7, 2026

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved