Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

صنعتی علاقوں میں صفائی ستھرائی کی سہولیات فراہم کرنے میں ویب بلنگ پورٹل اہم کردار ادا کرے گا، ایپ کے ذریعے ہر صنعتی یونٹ اپنی انوائس ڈاؤن لوڈ کرکے ادائیگی کے بعد رسید حاصل کر سکے گا، ایم ڈی سالڈ ویسٹ سید امتیاز علی شاہ

Abid Hussain by Abid Hussain
November 1, 2024
in Blog, پاکستان, صفحہ اول
0
0
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زسیدامتیاز علی شاہ نے ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل  کا افتتاح کردیا۔

اس موقع پر کاٹی کے صدرجنید نقی، پی ٹی اے (ایس زیڈ)کے صدر گلزار فیروز،سائٹ ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبرسلیم ناگریہ اور نائب صدر خالد ڈھیڈی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپریشن طارق نظامانی کے علاوہ دیگر افسران اور میڈیا نمائندگان موجود تھے۔

ایم ڈی سالڈ ویسٹ سید امتیاز علی شاہ نے اس موقع پر کہا کہ صنعتی علاقوں میں صفائی ستھرائی کی سہولیات فراہم کرنے میں ویب بلنگ پورٹل اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ رہائشی علاقوں کے ساتھ ساتھ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈکافی وقت سے صنعتی علاقوں میں بھی صفائی ستھرائی کی خدمات انجام دے رہا ہے لیکن بلز بروقت پہنچانے میں مشکلات در پیش تھیں جس کے حل کے لئے ویب پورٹل بنایا گیا ہے۔

اس سلسلے میں تمام ایسوسی ایشن کے نمائندگان کے ساتھ مسلسل رابطے میں بھی ہیں اس ایپ کے ذریعے ہر صنعتی یونٹ اپنی انوائس ڈاؤن لوڈ کرکے ادائیگی کے بعد رسید حاصل کر سکے گا۔

وہ اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات حاصل کرنے کے لئے بھی اس پورٹل کو استعمال کرسکتے ہیں۔اس اقدام کے بعد کاروباری برادری کا وقت بھی محفوظ ہوگااور سالڈ ویسٹ کی اپنی آمدنی کے ذرائع بھی بڑھائے جا سکیں۔ اس پورٹل پرتقریباً 2500 صنعتی یونٹ کا ڈیٹا موجود ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس کے ذریعے صنعتی علاقوں میں صفائی ستھرائی کی بلنگ اور ادائیگی کا میکنزم ڈیجیٹل کردیا گیا ہے اگلے مرحلے میں بینک سے منسلک کردیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ جدید اقدامات کے ذریعے کام کی رفتار میں اضافہ اور معیار بہتر بنانا ترجیح ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ صفائی کی صورتحال میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔ ابھی تک جو صنعتی یونٹ شامل نہیں ان سے بات چیت جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی آگاہی کے لئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں۔اس موقع پر کاٹی کے صدر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب سے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نے صنعتی علاقوں میں کام کا آغاز کیا ہے ہم بہت مطمئین ہیں یہ اپنی خدمات کا بہت کم معاوضہ لے رہے ہیں اور جب ضرورت ہوتی ہے تعاون کرتے ہیں۔

انہوں نے ایم ڈی سالڈ ویسٹ کا شکریہ ادا کیا اور انکے کام کو سراہا۔پی ٹی اے کے صدر نے کہا کہ صنعتی علاقوں میں بہت کچراپیدا ہوتا ہے اور اس کے لئے ہم بہت پریشان تھے لیکن جب سے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نے کام سنبھالا ہے بہت بہتری آئی ہے۔

سا ئٹ ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبرنے کہا کہ ڈیجیٹل پورٹل کا اقدام خوش آئند ہے انہوں نے ایم ڈی سالڈ ویسٹ کا شکریہ اداکیا۔ اس موقع پر دیگر شرکاء نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ShareTweet
Previous Post

چین کا زرعی سائنس سٹی ایس سی او ممالک میں جدید زرعی ترقی کے لئے سمارٹ حل

Next Post

چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستانی محقق ملکی زراعت میں تبدیلی کا خواہاں

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post
چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستانی محقق ملکی زراعت میں تبدیلی کا خواہاں

چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستانی محقق ملکی زراعت میں تبدیلی کا خواہاں

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved