Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home کھیل
شہباز شریف کی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو تاریخی فتح پر مبارکباد

شہباز شریف کی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو تاریخی فتح پر مبارکباد

Abid Hussain by Abid Hussain
December 5, 2023
in کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی تاریخ ساز فتح پر ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ بیان میں سابق وزیراعظم شہباز شریف نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں شاندار کارکردگی دکھائی اور ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔

انہوں نے بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کپتان ندا ڈار، بولر فاطمہ ثناء اور بیٹر عالیہ ریاض کو خوب سراہا اور امید ظاہر کی کہ پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم اسی طرح شاندار کامیابی کا سلسلہ ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں بھی جاری رکھے گی۔

خیال رہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں تاریخی فتح حاصل کرتے ہوئے کیویز کے خلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی ہے۔

دوسرے ویمن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 رنز سے شکست دی اور 3 میچز کی سیریز میں دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔

ShareTweet
Previous Post

نگراں وزیراعظم کی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں سیریز جیتنے پر مبارکباد

Next Post

دورۂ آسٹریلیا کیلئے کپتان شان مسعود کیا سوچ رہے ہیں؟

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post
دورۂ آسٹریلیا کیلئے کپتان شان مسعود کیا سوچ رہے ہیں؟

دورۂ آسٹریلیا کیلئے کپتان شان مسعود کیا سوچ رہے ہیں؟

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

امریکی محکمۂ زراعت کا سندھ کے 1,300 اسکولوں میں مفت خوراک اور راشن کے لیے 80 ملین ڈالر کے منصوبے کا اعلان

February 19, 2026

پاکستانی تاجروں کو نئے چینی سال کی خوشیوں کے ساتھ بہار تہوار میلے میں بے شمار فوائد حاصل

February 18, 2026

معذور ڈرائیوروں کے لیے نئی امید،ینگو پاکستان کی ناؤ پی ڈی پی کے ساتھ شراکت داری

February 18, 2026

نئے چینی سال کے میلے میں پاکستانی ذائقوں کی مقبولیت

February 13, 2026

أخبار حديثة

امریکی محکمۂ زراعت کا سندھ کے 1,300 اسکولوں میں مفت خوراک اور راشن کے لیے 80 ملین ڈالر کے منصوبے کا اعلان

February 19, 2026

پاکستانی تاجروں کو نئے چینی سال کی خوشیوں کے ساتھ بہار تہوار میلے میں بے شمار فوائد حاصل

February 18, 2026

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved