Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کا یوسی 7 ڈالمیا کا دورہ، انسداد پولیو مہم کے انکاری والدین سے ملاقات ت

Abid Hussain by Abid Hussain
October 31, 2025
in Blog
0
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔۔۔ صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی نے یوسی 7 ڈالمیہ کے علاقے کا دورہ کیا اور انسداد پولیو مہم کے انکاری والدین سے ملاقات کی۔ والدین سے ملاقات میں صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی نے کہا کہ پولیو ہماری نسلوں میں معذوری پیدا کررہا ہے اور اس وقت دنیا میں پولیو وائرس کی صرف افغانستان و پاکستان میں موجودگی ہمارے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔ شاہینہ شیر علی نے کہا کہ انسداد پولیو مہم صحت مند پاکستان کے قیام کی جانب ایک اہم قدم ہے لہذا پولیو کے خاتمے کے ذریعے دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر کرنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی نے انکاری والدین کو قائل کر کے بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے۔ اس موقع پر اے ڈی سی ون سمیع اللہ سنجرانی، ڈی ایچ او ڈاکٹر زاہد سولنگی و دیگر بھی انکے ہمراہ تھے۔

ShareTweet
Previous Post

تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال کسی صورت قابل قبول نہیں، مکیش کمار چاولہ

Next Post

کراچی میں 124 ویں مڈشپ مین اور 32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی کمیشننگ پریڈ کا انعقاد

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

کراچی میں 124 ویں مڈشپ مین اور 32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی کمیشننگ پریڈ کا انعقاد

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کراچی میں پاکستان کی پہلی وی-ٹیک بیسڈ ویسکولر سوٹ کا افتتاح، مریضوں کی جان اور اعضا کو بچانے میں مدد ملے گی،ڈاکٹر عذرا پیچوہو

February 9, 2026

پاک بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان سنبھال لی

January 29, 2026

کھیلوں میں جدت اور نوجوانوں کی شمولیت کے لیے امریکی اسنوبورڈ ماہر کی پاکستان آمد

January 29, 2026

کینسر کے مریضوں کے لیے ریڈیوتھراپی سہولت میں اضافہ، کرن ہسپتال کراچی میں دوسری ہیلسیون لیناک مشین کا افتتاح

January 20, 2026

أخبار حديثة

کراچی میں پاکستان کی پہلی وی-ٹیک بیسڈ ویسکولر سوٹ کا افتتاح، مریضوں کی جان اور اعضا کو بچانے میں مدد ملے گی،ڈاکٹر عذرا پیچوہو

February 9, 2026

پاک بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان سنبھال لی

January 29, 2026

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved