Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

نیپرا اتھارٹی کی جانب سے کے الیکٹرک کے سرمایہ کاری منصوبے (2024 تا 2030) کا فیصلہ جاری

دو ارب ڈالر مالیت سرمایہ کاری کے حوالے سے جاری کیے جانے والا فیصلہ 240 صفحات پر مشتمل ہے، ترجمان کے-الیکٹرک

Abid Hussain by Abid Hussain
April 24, 2024
in Blog
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 کراچی(24 اپریل2024) نیپرا اتھارٹی کی جانب سے کے الیکٹرک کے سرمایہ کاری منصوبے (2024 تا 2030) کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔نیپرا نے کےالیکٹرک کے سات سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر فیصلہ جاری کردیا جبکہ سات سالہ ٹیرف پر فیصلہ ابھی  باقی ہے، ترجمان کے-الیکٹرک کے مطابق دو ارب ڈالر مالیت سرمایہ کاری کے حوالے سے جاری کیے جانے والا فیصلہ 240 صفحات پر مشتمل ہے، کراچی کی خدمت کے حوالے سے فیصلے کا اجراء سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، سرمایہ کاری کا منصوبہ کراچی کے بجلی کے نظام کے استحکام کے لیے ایک اہم پیشرفت ہے، پچھلے ملٹی ائیرٹیرف کی مدت جون 2023ء میں ختم ہوگئی تھی۔

ShareTweet
Previous Post

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی

Next Post

مریم نواز کی رفتار نے تمام سیاسی مخالفین کو پریشان کردیا۔

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

مریم نواز کی رفتار نے تمام سیاسی مخالفین کو پریشان کردیا۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل 55 روپے فی لیٹر مہنگا

March 7, 2026

جامعہ کراچی میں پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عظیم الشان ریلی کا انعقاد

March 3, 2026

موٹروے پولیس ساؤتھ زون نے کروڑوں روپے کی ادویات سے بھرا مزدا ٹرک ریکور کر لیا

February 21, 2026

امریکی محکمۂ زراعت کا سندھ کے 1,300 اسکولوں میں مفت خوراک اور راشن کے لیے 80 ملین ڈالر کے منصوبے کا اعلان

February 19, 2026

أخبار حديثة

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل 55 روپے فی لیٹر مہنگا

March 7, 2026

جامعہ کراچی میں پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عظیم الشان ریلی کا انعقاد

March 3, 2026

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved