Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

وزٹ ویزا پر متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانی ہوشیار ہوجائیں

مطلوبہ دستاویزات نہ ہونے کی صورت میں یو اے ای آنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، پاکستانی سفیر فیصل ترمذی

Abid Hussain by Abid Hussain
July 6, 2024
in Blog
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی (پاک نیوز 24)متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل ترمذی نے اہلِ وطن سے کہا ہے کہ وہ یو اے ای کے سفر سے پہلے تمام متعلقہ قوانین سے اچھی طرح واقفیت پیدا کریں، مطلوبہ دستاویزات کے بغیر سفر نہ کریں۔مشرقِ وسطیٰ کی ویب سائٹ ’’نیشنل‘‘سے انٹرویو میں فیصل ترمذٰی نے کہا کہ مطلوبہ دستاویزات نہ ہونے کی صورت میں یو اے ای آنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔فیصل ترمذی کا مشورہ ہے کہ کوئی بھی پاکستانی وزٹ ویزا پر یو اے ای پہنچ کر ملازمت تلاش کرنے کے بج

Dubai : Ambassador Faisal Niaz Tirmizi, Pakistan’s Envoy in UAE interacts with guests on the occasion of Mango festival Held in Pakistan association dubai.— NNI, July 6, 2024

ائے یہاں قائم کسی کاروباری ادارے سے پہلے جاب آفر حاصل کرے۔ جاب آفر کی بنیاد پر آنے والوں کے لیے مشکلات کھڑی نہیں ہوتیں۔وزٹ ویزا پر آکر جاب تلاش کرنے والوں کو واپس بھیجے جانے کا امکان ہے۔ سیاحت کے لیے آنے والے صرف گھومیں پھریں، ملازمت تلاش نہ کریں۔پاکستانی سفیر نے بتایا کہ آٹھ ماہ کے دوران ناکافی دستاویزات کے باعث پاکستانیوں کو یو اے ای میں داخل ہونے سے روکنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔فیصل ترمذی کا کہنا تھا کہ یو اے ای میں پاکستانی شہریوں کے داخل ہونے پر کوئی پابندی نہیں۔ وزٹ ویزا پر آنے والے پاکستانیوں کی طرف سے بہت سی کالز موصول ہوتی ہیں۔ حکام بتاتے ہیں کہ ان کے پاس مطلب دستاویزات نہیں۔ وزٹ ویزا پر بھی آنے والوں کے پاس ریٹرن ٹکٹ، ہوٹل کی بکنگ اور تین تا پانچ ہزار درہم ہونے چاہئیں۔بہت سے لوگ اس خیال سے یو اے ای آتے ہیں کہ ایک بار وہاں پہنچ گئے تو کوئی نہ کوئی جاب تلاش کر ہی لیں گے۔ ایسے لوگوں کو غیر معمولی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ فیصل ترمذی نے انتباہ کیا کہ محض آسرے کی بنیاد پر یو اے ای آنا اندھیرے میں تیر چلانے کے مترادف ہے۔

ShareTweet
Previous Post

ہم تا دم مرگ بھوک ہڑتال پر جا سکتے ہیں، حلیم عادل شیخ

Next Post

سندھ حکومت نے 15 سالہ دور میں کچھ نہیں کیا،مصطفی کمال

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post

سندھ حکومت نے 15 سالہ دور میں کچھ نہیں کیا،مصطفی کمال

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved