Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

کراچی کور میں ملٹری اعزازت سے نوازنے کی تقریب کا انعقاد

افسروں اور جوانوں کو ستارہ امتیاز، تمغہ امتیاز اور تمغہ بسالت سے نوازاگیا

Abid Hussain by Abid Hussain
May 10, 2024
in Blog
0
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(10 مئی 2024)کراچی کور فائیو میں ملٹری اعزازت سے نوازنے کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار تقریب کے مہمان خصوصی تھے، افسروں اور جوانوں کو ستارہ امتیاز، تمغہ امتیاز اور تمغہ بسالت سے نوازاگیا،کورکمانڈر کراچی نے 14افسران کو ستارہ امتیاز سے نوازا،19افسران کو شاندار خدمات سرانجام دینے پر تمغہ امتیازسے نوازا گیا،اس پروقار تقریب میں اعلیٰ افسران اورشہداکے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی،کور کمانڈر نے شہدا کے اہل خانہ سے بھی بات چیت کی اور شہداء کی قربانیوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔

ShareTweet
Previous Post

کراچی و سندھ بھر میں پاک فوج کے شہداء کے حق میں ریلیوں کا انعقاد

Next Post

اداروں کی نجکاری کا فیصلہ یا اقرار جرم؟

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

اداروں کی نجکاری کا فیصلہ یا اقرار جرم؟

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

ہانگ کانگ کی مادر وطن کو واپسی کی 29ویں سالگرہ، پرچم کشائی اور استقبالیہ تقریب کا انعقاد

July 2, 2026

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان نے 3 ارب 74 کروڑ 9 لاکھ 14 ہزار 897 روپے کا بجٹ پیش کردیا

June 30, 2026

ان ڈرائیو کا ڈرائیورزکی فلاح و بہبود کیلئے ایم اے ایل پاکستان سے اشتراک

June 30, 2026

نیسلے پاکستان اور پی سی ایس آئی آر کے اشتراک سے عالمی یومِ تحفظِ خوراک 2026 کی تقریب

June 23, 2026

أخبار حديثة

ہانگ کانگ کی مادر وطن کو واپسی کی 29ویں سالگرہ، پرچم کشائی اور استقبالیہ تقریب کا انعقاد

July 2, 2026

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان نے 3 ارب 74 کروڑ 9 لاکھ 14 ہزار 897 روپے کا بجٹ پیش کردیا

June 30, 2026

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved