Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home ویڈیوز
’میرے ساتھ کوئی نہیں کھیلتا‘، 4 سالہ بچے کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

’میرے ساتھ کوئی نہیں کھیلتا‘، 4 سالہ بچے کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

Abid Hussain by Abid Hussain
December 5, 2023
in ویڈیوز
0
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے 4 سالہ بچے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ والدین کی عدم توجہ کی روتے ہوئے شکایت کر رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ننھے بچے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ ایک پروگرام میں شریک والدین کے حوالے سے پوچھے گئے چند سوالات کے جواب دے رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ننھے بچے سے سوال کیا جاتا ہے کہ اسے سب سے زیادہ کیا پسند ہے؟ جس پر بچہ کہتا ہے کہ ’مجھے نہیں معلوم، میں گھر میں اکیلا ہوتا ہوں، کوئی میرے ساتھ نہیں کھیلتا‘۔

دورانِ پروگرام بچے سے والد کے حوالے سے چند سوالات کیے جاتے ہیں کہ وہ کیا کرتے ہیں؟ آپ ان سے کیا چاہتے ہیں؟

This video broke me into pieces multiple times 💔💔💔💔💔

When he tried to hold his tears 💔💔💔💔 pic.twitter.com/DHBGJBhGhv

— Anita Vams (@a__vanita) November 21, 2023

معصوم بچہ جواب دیتا ہے کہ ’وہ جب غصے میں ہوتے ہیں تو مجھے ان سے بہت ڈر لگتا ہے، میں چاہتا ہوں کہ وہ نرمی سے بات کریں اور مجھے پیار سے اپنے پاس بلائیں‘۔

اس کے بعد بچے سے والدہ کے حوالے سے بھی یہ ہی سوالات کیے جاتے ہیں تو بچہ روتے ہوئے کہتا ہے کہ ’وہ مجھے پسند نہیں کرتیں، وہ کبھی میرے ساتھ کھیلتی نہیں ہیں، میں بس چاہتا ہوں کہ وہ میرے ساتھ کھیلیں‘۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل مذکورہ ویڈیو کلپ جنوبی کوریا میں نشر کیے جانے والے ریئلٹی پروگرام ’مائی گولڈن کڈز‘ کا ایک حصہ ہے۔

اس کلپ میں بچے کو اپنے کمرے میں اکیلے کھلونوں سے کھیلتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی اداسی اور افسوس کا اظہار کر رہے ہیں اور کہہ رہے کہ اتنی کم عمر ایسا محسوس کرنا ٹھیک نہیں ہے جبکہ کچھ صارفین کہ مطابق کسی بھی عمر کے بچوں کا ایسا محسوس کرنا ٹھیک نہیں ہے، انہیں یہ احساس نہیں دلانا چاہیے کہ کوئی ان سے پیار نہیں کرتا۔

ایک اور صارف نے لکھا ہے کہ میرا دل کر رہا ہے کہ میں اس بچے کو گلے سے لگا لوں۔

ShareTweet
Previous Post

چلتی ٹرین میں شادی کی انوکھی تقریب، دیکھنے والے دنگ

Next Post

فیض آباد دھرنا کمیشن: فواد حسن فواد نے بیان ریکارڈ کرا دیا

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post
فیض آباد دھرنا کمیشن: فواد حسن فواد نے بیان ریکارڈ کرا دیا

فیض آباد دھرنا کمیشن: فواد حسن فواد نے بیان ریکارڈ کرا دیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

آئی سی سی بی ایس میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ70ہزار روپے ماہانہ مقرر

June 24, 2025

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved