Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
چڑیا کے عالمی دن پر کراچی کے شہریوں کو چڑیا کی تلاش

چڑیا کے عالمی دن پر کراچی کے شہریوں کو چڑیا کی تلاش

چڑیا کے عالمی دن پر کراچی کے شہریوں کو چڑیا کی تلاش

ہر سال دنیا بھر میں 20 مارچ کو 'چڑیا کا عالمی دن' منایا جاتا ہے۔ اقوام عالم اس سال یہ دن 'چڑیا کو چہچانے کا موقع دیں۔ ہم چڑیا سے پیار کرتے ہیں' کے عنوان سے منا رہے ہیں۔

Abid Hussain by Abid Hussain
March 16, 2024
in Blog, پاکستان, صفحہ اول
0
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چڑیا کے عالمی دن پر کراچی کے شہریوں کو چڑیا کی تلاش

کراچی(اسٹاف رپورٹ) 2010 سے منائے جانے والے اس عالمی دن پر مختلف ممالک میں شہری مختلف تقریبات اور سرگرمیوں کا انعقاد کرتے ہیں جن میں سر فہرست اپنے قریبی علاقوں میں چڑیا کو مخل کیے بنا مشاہدہ اور گنتی کرنا ہے۔
اس طرح کی سرگرمیوں سے اس ماحول و کسان دوست پرندے کے حوالے سے بات چیت اور ان کو لاحق خطرات کو زیر بحث لاتے ہیں۔ کچھ ممالک میں ان سرگرمیوں کو سنجیدگی سے لیا جاتا ہے۔

اس سال محکمہ جنگلی حیات سندھ اور جنگلی حیات کے شعبے میں لگاؤ رکھنے والے شوقین فوٹوگرافرز کے گروپس نے مل کر مختلف علاقوں میں چڑیا کے مشاہدہ اور گنتی کا پروگرام تشکیل دیا ہے۔

عوامی دلچسپی کے پیش نظر اس سرگرمی میں حصہ لینے کے لیے ایک گوگل فارم جاری کیا گیا ہے جسے پر کرکے کوئی بھی شہری اپنے علاقے میں انفرادی طور پر بھی حصہ لے سکتا ہے اور اپنے مشاہدات اسی گوگل لنک پر آپ لوڈ کرسکتا ہے۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScdJpJJyyAqfi4UraCWifHoY7VFvIRmrf3Z_dhBzJTgyZiGNg/viewform?usp=sf_link

17 مارچ کو کراچی کے مختلف علاقوں میں شہریوں کے گروپ چڑیا شماری کرے گا۔ جس کے نتائج 20 مارچ کو جاری کیے جائیں گے۔

اس مہم کے دوران ملنے والی چڑیا کی ویڈیوز اور تصاویر بنانے کے ساتھ ان لوکیشن بھی نوٹ کی جائے گی۔

کراچی کے جن علاقوں میں چڑیا شماری کے لیے وائلڈ لائیف فوٹوگرافرز، یونیورسٹی طلبہ، سماجی ورکرز اور انفرادی دلچسپی رکھنے والے شہریوں پر مشتعمل گروپ تشکیل دیے گئے ہیں ان علاقوں میں کراچی کے ملیر ٹاؤن کے میمن گوٹھ اور ملحقہ علاقے، گڈاپ ٹاؤن، بحریہ ٹائون، سٹیل ٹائون، ہل پارک، کڈنی ہلز، صدر، ڈفینس، کلفٹن، لیاری، کورنگی، برنس روڈ، پاکستان چوک، این ای ڈی یونیورسٹی، کراچی یونیورسٹی کے علاقوں میں چڑیا کا مشاھدہ کریں گے۔ اس سرگرمی میں عام شہریوں کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ حصہ لینے کے لیے خواہش مند عام شہری محکمہ جنگلی حیات سندھ کی جانب سے جاری کردہ گوگل فارم پر کریں گے۔

اس مہم کے تحت صبح آٹھ سے نو بجے اور شام پانچ سے چھ بجے کے دوران ان مخصوص علاقوں میں چڑیا کا مشاہدہ کیا جائے گا اور مشاہدات کے نتائج کو 20 مارچ پر جاری کیا جائیگا۔

سروے میں شمولیت کیلئے اس لنک پر کلک کر کے فارم بھرے۔ آپ کو آپکے فراہم کردہ ای-میل ایڈریس پر سروے فارم جاری کر دیا جائے گا۔

ShareTweet
Previous Post

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

Next Post

بدر کمرشل سے بھتہ خوری ملزم عارف علی گرفتار

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post
بدر کمرشل سے بھتہ خوری ملزم عارف علی گرفتار

بدر کمرشل سے بھتہ خوری ملزم عارف علی گرفتار

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved