Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

سیلانی کے تحت شجر کاری مہم کا آغاز ،یوم آزادی تک جاری رہے گی

5 ہزار لگانے اور تقسیم کرنیکا ہدف،مولانا بشیر فاروق قادری نے چار مینار چورنگی کے قریب پودے لگائے

Abid Hussain by Abid Hussain
August 1, 2024
in Blog
0
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(پاک نیوز24)سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے تحت شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا جویوم آزادی تک جاری رہے گی،سیلانی کے بانی اور چیئرمین مولانا بشیر فاروق قادری نے مہم کا باقاعدہ آغاز چار مینار چورنگی کے قریب پودے لگاکر کیا۔اس موقع پر شہریوں میں مفت پودے بھی تقسیم کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں سیلانی کے تحت شجر کاری مہم شروع کی گئی ہے جو 14 اگست تک جاری رہے گی۔قومی شجر کاری مہم کے دوران پانچ ہزار پودے لگانے اور تقسیم کرنے کا فریضہ انجام دیا جائے گا۔ افتتاحی تقریب جمعرات کو سیلانی ہیڈ آفس واقع بہادرآباد چار مینار چورنگی پر منعقد ہوئی۔ سیلانی ویلفیئر کے بانی اور چیئرمین مولانا بشیر فاروق قادری نے چار مینار چورنگی کے قریب پودے لگاکر شجر کاری مہم کا آغاز کیا اور شہریوں میں پودے مفت تقسیم کیے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا بشیر فاروق قادری نے کہا کہ درخت لگانا سنت نبوی ﷺ ہے۔درخت ماحول کو آلودہ ہونے سے بچاتے ہیں۔پوری دنیا میں موسمیاتی تغیر کی وجہ سے اس سا ل پا کستان میں میں طویل دورانیے کی شدید گرمی پڑی ہے اور اس کی وجہ درختوں کی کمی ہے۔ہمیں نہ صرف پودے لگانے ہیں بلکہ ان کی آبیاری اور مکمل دیکھ بھال بھی کرنی ہے۔یہی پودے چند سال بعد درخت بن کر ماحول کو معتدل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ریاست کے پاس بے شمار اراضی بے کار اور خالی میدانوں کی شکل میں موجود ہے۔اگر حکومت بڑے پیمانے پر درخت لگانا چاہتی ہے تو یہ ذمہ داری سیلانی کو بھی دی جائے ،سیلانی اپنے وسائل سے دو لاکھ پودے لگانا چاہتی ہے۔سیلانی کا مشن ہے کہ  تعلیم یافتہ اور ہنر مند نوجوانوں کو سرسبز و شاداب پاکستان میں کام کرنے کا پورا موقع ملے ۔اس موقع پرٹرسٹی عارف لاکھانی اور سیلانی شجر کاری مہم کے انچارج محمد مذمل بھی موجود تھے۔

ShareTweet
Previous Post

کے۔ الیکٹرک کے قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں مقامی اور بین الاقومی دلچسپی

Next Post

ترقیاتی اسکیمیں بروقت مکمل نہ کرنیوالے افسران کیخلاف کارروائی ہوگی ،ناصر شاہ

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

ترقیاتی اسکیمیں بروقت مکمل نہ کرنیوالے افسران کیخلاف کارروائی ہوگی ،ناصر شاہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

آئی سی سی بی ایس میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ70ہزار روپے ماہانہ مقرر

June 24, 2025

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved