Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
سیلانی اسکول آف ایمرجنگ  سائنسز اینڈ اسکلز ایجوکیشن کا سنگ بنیاد

سیلانی اسکول آف ایمرجنگ سائنسز اینڈ اسکلز ایجوکیشن کا سنگ بنیاد

شہر قائد میں نیا ناظم آباد کے علاقے میں سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے تحت دو بڑے کاروباری گروپس کے تعاون سے سیلانی اسکول آف ایمرجنگ سائنسز اینڈ اسکلز ایجوکیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔

Abid Hussain by Abid Hussain
August 15, 2024
in Blog, پاکستان, صفحہ اول
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر): یلانی ویلفیئر کے بانی اور چیئرمین مولانا بشیر فاروقی اور چیئرمین عارف حبیب گروپ عارف حبیب نے دیگر اہم شخصیات کی موجودگی میں اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا اور تختی کی نقاب کشائی کی ،اس منصوبے کو نیا ناظم آباد میں’’ تعلیمی شہر ‘‘کا حصہ قرار دیا گیا ہے ۔معزز مہمانوں نے یوم آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی بھی کی ۔بعد ازاں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیلانی کے بانی اور چیئرمین مولانا بشیر فاروقی نے کہا کہ یہ منصوبہ اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ ثابت ہوگا ۔اس منصوبے کی تکمیل کے بعد یہاں آئی ٹی ماہرین اور مختلف ہنر کے حامل افراد تیار کیے جائیں گے تاکہ انٹرنیشنل مارکیٹ کو پاکستان سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ہنر مند افراد مل سکیں۔مولانا بشیر فاروقی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے قرضے اتارنے میں سیلانی کے تربیت یافتہ نوجوان اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ہمارا ہدف ہے کہ ایک کروڑ نوجوان تیار کیے جائیں جو سالانہ ایک ارب ڈالر کمانے کے قابل ہوں تاکہ ملک کے معاشی مسائل حل ہوسکیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عارف حبیب نے کہا کہ نیا ناظم آباد میں 500 بستر کا اسپتال زیر تعمیر ہے اور آج نئے تعلیمی شہر کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔اس کے علاوہ کالج اور جامعہ نیا ناظم آباد کی تعمیر بھی جلد شروع کی جائے گی۔یہ تمام منصوبے ناصرف نیا ناظم آباد بلکہ تمام قریبی علاقوں کے لیے بھی کھلے ہوں گے اور لوگ ان سے استفادہ کرسکیں گے۔

https://paknews24.com/wp-content/uploads/2024/08/WhatsApp-Video-2024-08-14-at-7.26.52-PM.mp4
ShareTweet
Previous Post

موٹروے پولیس ساؤتھ ریجن میں 77واں جشن آزادی نہایت جوش و جذبے سے منایا گیا

Next Post

پاک بحریہ کے جہاز حنین کا دورہ ترکیہ اور ترک بحریہ کے ساتھ دسویں دو طرفہ بحری مشق میں شرکت

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post
پاک بحریہ کے جہاز حنین کا دورہ ترکیہ اور ترک بحریہ کے ساتھ دسویں دو طرفہ بحری مشق میں شرکت

پاک بحریہ کے جہاز حنین کا دورہ ترکیہ اور ترک بحریہ کے ساتھ دسویں دو طرفہ بحری مشق میں شرکت

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved