Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

امریکی قونصل خانہ کراچی کی جانب سے انگلش ایکسس اسکالرشپ پروگرام کا آغاز

200 طلباء کوعالمی مہارتوں کیساتھ بااختیار بنایا جائیگا،نئے تعلیمی اور پیشہ ورانہ مواقع کے دروازے کھلیں گے، اسکاٹ اربام

Abid Hussain by Abid Hussain
September 19, 2024
in Blog
0
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (پاک نیوز24)امریکی قونصل خانہ کراچی کی جانب سے 2024 کے لیے انگلش ایکسس اسکالرشپ کے ایک اور پروگرام کا افتتاح کیاگیا۔ یہ پروگرام 200 طلباء کوانگریزی زبان کی اہلیت بڑھانے کیلئے تعلیم فراہم کرے گا اور ان کو موجودہ دؤر میں کامیابی کے لیئے ضروری مہارتوں اور علم سے آراستہ کرے گا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل (سی جی)اسکاٹ اُربام نے پروگرام کی اہمیت کو اجاگر کیا اور اسے نئے مواقع اور روشن مستقبل کے لیئے ایک اہم ذریعہ قرار دیا۔ “اپنی انگریزی مہارتوں کو بہتر بنا کر، یہ طلباء اپنے لیئے نئے تعلیمی اور پیشہ ورانہ مواقع کے لیئے دروازے کھولیں گے،” سی جی اسکاٹ اُربام نے مزید کہا کہ، ” یہ پروگرام نہ صرف انگریزی زبان کی مہارتیں بڑھانے میں مددگارہوگا بلکہ امریکی ثقافت اور اقدار کے بارے میں بھی آگاھی فرام کرے گا۔” سی جی اُربام نے پروگرام کے نفاذ کرنے والے اداری، ایوولیوشن کے اساتذہ، کوآرڈینیٹرز، اور دیگر عملے کا شکریہ ادا کیا، اور طلباء کی کامیابی کے لیئے ان کی کاوشوں کی تعریف کی۔ انہوں نے پروگرام کے دیگر تعلیمی شراکتداراداروں، بشمول سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی، یونیورسٹی آف صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنسزبھٹ شاہ، اورسندھ ایگریکلچریونیورسٹی عمرکوٹ کا بھی شکریہ ادا کیا۔ امریکی مشن پاکستان کے ریجنل انگلش لینگویج آفس کی امداد سے شروع کیا گیا یہ دو سالہ پروگرام، 13 سے 20 سال کی عمر کے تعلیمی لحاظ سے ذہین لیکن معاشی طور پر پسماندہ طلباء کو اسکول کے بعد انگریزی زبان کی تربیت فراہم کرے گا۔ انگلش ایکسس کے ذریعے، طلباء امریکی ثقافت وجمہوری اقدار کو سمجھیں گے، پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اپنی شراکت کی صلاحیت کو بڑھائیں گے، اور مستقبل میں امریکی سماجی و تعلیمی تبادلہ کے پروگراموں میں بھی حصہ لینے کے مواقع کو بہتر بنائیں گے۔ انگلش ایکسس اسکالرشپ پروگرام امریکی حکومت کی پاکستان میں تعلیمی پروگراموں کی بھتری اور نوجوانوں کو باہم جڑی اس دنیا میں ترقی کرنے کے لیئے بااختیار بنانے کے عزم کا ایک حصہ ہے۔ 2004 میں اس کے آغاز سے اب تک، اس پروگرام نے بشمول سندھ وبلوچستان، پاکستان کے تقریباً 8,000 طلباء کو فائدہ پہنچایا ہے، اور انہیں عالمی سطح پرکامیابی کے لیئے ضروری مہارتوں سے آراستہ کیا ہے۔ انگلش ایکسس اسکالرشپ پروگرام کے بارے میں مزید معلومات کے لیئے، ریلو کا صفحہ وزٹ کریں۔

ShareTweet
Previous Post

امریکی قونصل خانہ کراچی کیجانب سے 2024 کے لیئے ایک اورانگلش ایکسس اسکالرشپ پروگرام کا آغاز

Next Post

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈکی تیسری صوبائی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصل

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication.

Next Post
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈکی تیسری صوبائی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصل

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈکی تیسری صوبائی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصل

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

جوزف کوٹس کے پوپ بننے سے پاکستان کیلئے ترقی کے دروازے کھلیں گے، بشارت اٹھوال

April 23, 2025

سماجی کارکن و شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی 13 ویں برسی

April 19, 2025

أخبار حديثة

کے۔ الیکٹرک کی منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

April 24, 2025

چین کے زرعی سائنسی شہر یانگ لنگ میں 300 کے قریب پاکستانی گریجویٹس کا خیرمقدم

April 23, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved