Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

مختلف اداروں پر واٹر بورڈ کے 52 ارب روپے سے زاید کے واجبات

ادائیگیاں نہ کرنے والوں کو شوکاز نوٹس جاری کیے جائیں،سی ای او واٹر کارپوریشن

Abid Hussain by Abid Hussain
November 30, 2024
in Blog
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔۔۔۔

واٹر کارپوریشن کی آمدنی میں مزید اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں ادائیگیاں نہ کرنے والوں کو شوکاز نوٹس جاری کیے جائیں اور گھر گھر بلز پہنچانے کے لیے حکمت عملی اپنائی جائے اور ریبیٹ پالیسی کے تحت صارفین سے زیادہ سے زیادہ واجبات وصول کیے جائیں کیونکہ ادارے کو خوشحال کرنا ہے تو آمدنی کو بڑھانا ہوگا اس خیالات کا اظہار سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد نے ریکوری اینڈ ریسورس جنریشن (آر آر جی) ڈپارٹمنٹ واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ افسران سے ایم ڈی سیکریٹریٹ کارساز میں منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ریٹیل کے تمام ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز موجود تھے انہوں نے افسران کو سخت احکامات دیتے ہوئے کہا کہ واٹر کارپوریشن کے مختلف اداروں پر پانی کے بلوں کی مد میں 52 ارب روپے سے زائد کے واجبات ہیں جو 2016 سے واٹر کارپوریشن کو ادا نہیں کیے جارہے ہیں وہ ہمیں کسی بھی صورت میں جلد از جلد وصول کرنے ہیں کیونکہ وہ پیسے واٹر کارپوریشن کے ہیں انکا کہنا تھا ادارے کی آمدن بڑھانے سے ادارا خوشحال ہوگا اور اگر ادارا خوشحال ہوگا تو ملازمین بھی خوشحال ہونگے انہوں نے کہا نئے ایکٹ کے تحت اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے ادارے کی بہتری کے لیے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں جس کا بنیادی مقصد واٹر کارپوریشن کی ماہانہ آمدنی سمیت واجبات کی وصولی میں خاطر خواہ اضافہ کرنا ہے انکا مزید کہنا تھا کہ ادارے کو ہم سب کو مل کر ٹھیک کرنا ہے اور واٹر کارپوریشن کو ایک مثالی ادارہ بنانا ہے کیونکہ ہمارا ادارہ ایک عوامی خدمت کا ادارہ ہے اور شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

 

ShareTweet
Previous Post

یوم تاسیس کے موقع پر پیپلز پارٹی کی غیر متزلزل قیادت اور تمام کارکنان اور حامیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔شرجیل میمن

Next Post

قومی ائر لائن، پی آئی اے نے 10 جنوری 2025 سے یورپ کے لئے فضائی آپریشن کا اعلان کر دیا ہے۔

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

قومی ائر لائن، پی آئی اے نے 10 جنوری 2025 سے یورپ کے لئے فضائی آپریشن کا اعلان کر دیا ہے۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

آئی سی سی بی ایس میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ70ہزار روپے ماہانہ مقرر

June 24, 2025

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved