Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

بینک الفلاح اور برٹش انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے درمیان پاکستان میں موسمیاتی مالی معاونت کے فروغ کیلئے 50 ملین ڈالر کی فنانسنگ کا معاہدہ

Abid Hussain by Abid Hussain
July 6, 2026
in Blog
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( اسٹاف رپورٹر): بینک الفلاح لمیٹڈ اور برطانیہ کے ترقیاتی مالیاتی ادارے اور امپیکٹ سرمایہ کار برٹش انٹرنیشنل انویسٹمنٹ (بی آئی آئی) نے پاکستان میں موسمیاتی مالی معاونت (کلائمیٹ فنانس) کے فروغ اور توسیع کے لیے 50 ملین ڈالر کے سینئر ٹرم لون فنانسنگ معاہدے پر دستخط کر دیے۔
یہ شراکت داری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان بار بار آنے والے سیلاب، شدید موسمی حالات اور موسمیاتی خطرات کے باعث دنیا کے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شمار ہوتا ہے۔ اس تعاون کا مقصد ملک میں طویل المدتی موسمیاتی کے اثرات میں بہتری کو فروغ دینا، پائیدار اقتصادی ترقی کی حمایت کرنا اور موسمیاتی تبدیلی سے مطابقت، تحفظ اور اخراج میں کمی کے منصوبوں کے لیے درکار مالی وسائل کی کمی کو نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ذریعے پورا کرنا ہے۔

بینک الفلاح اس فنانسنگ کو پاکستان میں ایسے اہل موسمیاتی منصوبوں کی مالی معاونت بڑھانے کے لیے استعمال کرے گا جو زیادہ پائیدار اور موسمیاتی لحاظ سے محفوظ مستقبل سے ہم آہنگ ہوں۔ اس اقدام کے ذریعے مقامی کاروباری اداروں کو صاف، مضبوط اور ماحول دوست حل اپنانے، مثلاً موسمیاتی لحاظ سے موزوں زرعی طریقوں اور جدید آبپاشی نظام میں سرمایہ کاری کی سہولت ملے گی۔ یہ فنانسنگ زرعی کاروبار سے وابستہ اداروں کی بھی معاونت کرے گی، جو ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے کے باوجود موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شعبوں میں شامل ہیں۔ یہ اقدام دونوں اداروں کے پاکستان کی پائیدار ترقی کے اہداف سے وابستگی کا بھی مظہر ہے۔

سرمایہ کاری کے ساتھ بی آئی آئی تکنیکی معاونت بھی فراہم کرے گی تاکہ بینک الفلاح موزوں موسمیاتی منصوبوں کی نشاندہی اور ان کے لیے مالی وسائل کی فراہمی کی اپنی صلاحیت کو مزید مضبوط بنا سکے۔ اس سے ایسے منصوبوں کی مالی معاونت میں اضافہ ہوگا جو موسمیاتی تبدیلی کی وجوہات اور اس کے اثرات، دونوں سے نمٹنے میں معاون ثابت ہوں

ShareTweet
Previous Post

ہانگ کانگ کی مادر وطن کو واپسی کی 29ویں سالگرہ، پرچم کشائی اور استقبالیہ تقریب کا انعقاد

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

ہانگ کانگ کی مادر وطن کو واپسی کی 29ویں سالگرہ، پرچم کشائی اور استقبالیہ تقریب کا انعقاد

July 2, 2026

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان نے 3 ارب 74 کروڑ 9 لاکھ 14 ہزار 897 روپے کا بجٹ پیش کردیا

June 30, 2026

ان ڈرائیو کا ڈرائیورزکی فلاح و بہبود کیلئے ایم اے ایل پاکستان سے اشتراک

June 30, 2026

نیسلے پاکستان اور پی سی ایس آئی آر کے اشتراک سے عالمی یومِ تحفظِ خوراک 2026 کی تقریب

June 23, 2026

أخبار حديثة

ہانگ کانگ کی مادر وطن کو واپسی کی 29ویں سالگرہ، پرچم کشائی اور استقبالیہ تقریب کا انعقاد

July 2, 2026

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان نے 3 ارب 74 کروڑ 9 لاکھ 14 ہزار 897 روپے کا بجٹ پیش کردیا

June 30, 2026

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved