Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

پی آئی اے سی ایل بورڈ کا 102 ویں اجلاس میں ملازمین کے لیے ایک بنیادی تنخواہ کے مساوی بونس منظور

Abid Hussain by Abid Hussain
August 7, 2026
in Blog
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (پ ر، 7 اگست 2026 )

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (PIACL) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے 102 ویں اور نجکاری کے بعد پہلے اجلاس میں ایئرلائن ملازمین کے لیے ایک بنیادی تنخواہ کے مساوی بونس کی منظوری دے دی ہے۔

بورڈ کا یہ اہم فیصلہ نئی انتظامیہ کی اس حکمت عملی کا عکاس ہے جس کے تحت قومی ایئرلائن کی بحالی اور ترقی کے لیے افرادی قوت کو بنیاد قرار دیا جا رہا ہے۔ اس بونس کا بنیادی مقصد ملازمین کی حوصلہ افزائی، ان کی خدمات کو سراہنا اور انہیں ایئرلائن کے نئے اہداف، پروازوں میں توسيع اور سروس کے معیار کی بہتری کے لیے تیار کرنا ہے۔

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اس عزم کا اظہار کیا کہ “ملازمین پی آئی اے کی بحالی کے عمل میں سب سے اہم ستون ہیں۔ پہلے ہی اجلاس میں ملازمین کی فلاح و بہبود اور ان کے اعتماد کی بحالی کے لیے یہ اقدام اس بات کا ثبوت ہے کہ نئی انتظامیہ ایک بہترین، فعال اور عالمی معیار کی ایئرلائن بنانے کے لیے پُراعتماد ہے۔”

یہ فیصلہ نئی انتظامیہ کی جانب سے ایک مثبت اور مضبوط شروعات کا مظہر ہے، جس سے ایئرلائن کے آپریشنز میں بہتری، بہترین کسٹمر سروس اور ادارے کو مستحکم بنانے کی راہ ہموار ہوگی۔

ShareTweet
Previous Post

وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ ڈیجیٹل وژنری آف دی ایئر قرار

Next Post

سندھ کے نصرپور سے تعلق رکھنے والے 283 سال پرانے برتن ساز خاندان کے حسن کا اعزاز

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ ڈیجیٹل وژنری آف دی ایئر قرار

July 30, 2026

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ افسران کے لیے کسٹمائز آن لائن تربیتی پروگرام کی ویب سائٹ پر بریفنگ

July 28, 2026

محفوظ سفر کے فروغ اور ڈرائیوروں کے لیے ان ڈرائیو کے تحت حفاظتی ورکشاپ کا انعقاد

July 10, 2026

پاکستان سنگل ونڈو اور لمز کے درمیان تجارت کو آسان بنانے اور تحقیق کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

July 7, 2026

أخبار حديثة

وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ ڈیجیٹل وژنری آف دی ایئر قرار

July 30, 2026

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ افسران کے لیے کسٹمائز آن لائن تربیتی پروگرام کی ویب سائٹ پر بریفنگ

July 28, 2026

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved