Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog
ریونیو دفاتر کے وقار کو شفافیت کی بنیاد پر استوار کیا جائے

ریونیو دفاتر کے وقار کو شفافیت کی بنیاد پر استوار کیا جائے

Abid Hussain by Abid Hussain
November 17, 2023
in Blog
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نگراں وزیر محمد یونس ڈاگھا کی ہدایت…

 

کراچی …..
نگران صوبائی وزیر برائے ریونیو اور انڈسٹریز و کامرس محمد یونس ڈاگھا کی زیرِ صدارت ریونیو افسران کے ساتھ ایک اہم اجلاس آج سندھ سیکریٹریٹ کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو ، کراچی کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز ، اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔

اجلاس میں نگران صوبائی وزیر نے ہدایات دیں کہ ریونیو دفاتر کے وقار کو خدمات میں بہتری اور شفافیت کی بنیاد پر استوار کریں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ریونیو ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے عمل میں اراضی کے اندراج کے ڈیٹا کی تصدیق و توثیق پر خاص توجہ دی جائے -نگران صوبائی وزیر نے ہدایت دی کہ ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لئے پولیس اور رینجرز کے تعاون سے کام کو مکمل کیا جائے اور اس ضمن میں کسی دشواری کی صورت میں حکومت کو آگاہ رکھا جائے۔ اجلاس میں کراچی کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور اسٹنٹ کمشنرز
نے اپنے اپنے اضلاع میں ریونیو ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے ابتک کے کئے گئے کام کی پریزینٹیشن دی۔

 

Tags: EntertainmentWorld
ShareTweet
Previous Post

۔بلاول نے کہہ دیا۔پورے پاکستان میں کامیاب ہوں گے۔ جیالے تیاری کرلیں

Next Post

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post
فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

آئی سی سی بی ایس میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ70ہزار روپے ماہانہ مقرر

June 24, 2025

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved