Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

کراچی میں 124 ویں مڈشپ مین اور 32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی کمیشننگ پریڈ کا انعقاد

Abid Hussain by Abid Hussain
December 27, 2025
in Blog
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی، 27 دسمبر25: 124ویں مڈشپ مین اور 32ویں شارٹ سروس کمیشن (ایس ایس سی) کورس کی کمیشننگ پریڈ پاکستان نیول اکیڈمی، کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں 90 مڈشپ مین اور 34 ایس ایس سی کیڈٹس پاس آؤٹ ہوئے۔ کمانڈر رائل بحرین نیول فورس، ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔نیول اکیڈمی آمد پر مہمانِ خصوصی کا استقبال چیف آف دی نیول اسٹاف، ایڈمرل نوید اشرف نے کیا۔

مہمانِ خصوصی، جو خود بھی پاکستان نیول اکیڈمی کے فارغ التحصیل ہیں، نے کمیشننگ پریڈ کے معائنےکو اپنے لیے باعث فخر قرار دیا اور پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اسے ایک اہم علاقائی قوت قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوست ممالک کے کیڈٹس کو تربیت فراہم کرنے کی پاک بحریہ کی دیرینہ روایت بدستور جاری ہے، جس کا ثبوت اس پریڈ میں بحرین، عراق، جمہوریہ جبوتی، سری لنکا اور ترکیہ کے کیڈٹس کی شمولیت ہے۔ مہمانِ خصوصی نے پاکستان اور بحرین کے درمیان دیرینہ تعلقات، مشترکہ اقدار اور باہمی ترقی کے عزم کو بھی اجاگر کیا۔

بعد ازاں مہمانِ خصوصی نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس میں انعامات تقسیم کیے۔ مڈشپ مین محمد عزیر عباس کو مجموعی طور پر بہترین کارکردگی پرعزازی شمشیرسے نوازا گیا، جبکہ مڈشپ مین شہاب احمد نے اکیڈمی ڈرک حاصل کی۔پاکستان سے آفیسر کیڈٹ عمر مختار اور عراق سے آفیسر کیڈٹ الذھبی فہد حسام فرید کوچیف آف دی نیول اسٹاف گولڈ میڈلز اور ایس ایس سی کورس کے آفیسر کیڈٹ سید سعد شاہد کو کمانڈنٹ گولڈ میڈل دیا گیا۔ پروفیشنسی بینر کواٹرڈیک اسکواڈرن نے حاصل کیا۔

تقریب میں فوجی افسران، معززیں اور کیڈٹس کے والدین نے شرکت کی۔

ShareTweet
Previous Post

صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کا یوسی 7 ڈالمیا کا دورہ، انسداد پولیو مہم کے انکاری والدین سے ملاقات ت

Next Post

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی خاتون گورنر ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کرگئیں

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی خاتون گورنر ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کرگئیں

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاک بحریہ کاشمالی بحیرۂ عرب میں جدید مشق کے ذریعے آپریشنل تیاری کا مظاہرہ

January 10, 2026

پی آئی اے نے لاہور سے لندن پرواز چلانے کا اعلان کردیا۔

January 8, 2026

ایس آئی یو ٹی میں بعد از مرگ عطیہ سے دو قرنیہ ٹرانسپلانٹ کر دئیے گئے۔

January 8, 2026

پاکستانی طلبہ چین کے دیہی علاقوں میں انگریزی تعلیم اور عالمی نقطہ نظر لے آئے

January 8, 2026

أخبار حديثة

پاک بحریہ کاشمالی بحیرۂ عرب میں جدید مشق کے ذریعے آپریشنل تیاری کا مظاہرہ

January 10, 2026

پی آئی اے نے لاہور سے لندن پرواز چلانے کا اعلان کردیا۔

January 8, 2026

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved