Welcome To Pak News
Facebook Youtube Linkedin
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Menu
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
Home Blog

یوم عاشور پرشہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے انتظامات مکمل،کیمپ قائم

جلوس کے راستوں، امام بارگاہ، مجالس کے مقامات پر صفائی ستھرائی، پانی اور چونے کا چھڑکاؤ یقینی بنایا گیا ،ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ امتیازعلی

Abid Hussain by Abid Hussain
July 16, 2024
in Blog
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(پاک نیوز24) ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سید امتیاز علی شاہ کی ہدایت پر یوم عاشور کے سلسلے میں انتظامات مکمل ہیں جلوس کے راستوں، امام بارگاہ، مجالس کے پوائنٹس پر صفائی ستھرائی، پانی کا چھڑکاؤ، اورچونے کا چھڑکاؤیقینی بنایا گیا ہے۔اس کے علاوہ تمام اضلاع میں صفائی اور دیگر انتظامات کے لئے تقریباً665 اضافی عملہ لگایا گیا ہے۔جبکہ جلوس کے راستوں پرزائرین کے لئے ریلیف کیمپ لگادیئے گئے ہیں جس میں پانی اور شربت کی سہولت بھی رکھی گئی ہے اور شکایات کا ازالہ یقینی بنانے کے لئے عملہ بھی موجود ہے۔ دیگر تفصیلات میں نشترپارک سے حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ تک جلوس کے راستے اور دیگر چھوٹے بڑے جلوس کے راستوں پر صفائی اور چونے کا چھڑکاؤ یقینی بنایا گیا ہے۔ متعلقہ افسران امام بارگاہوں کے منتظمین کے ساتھ بھی مکمل رابطے میں ہیں اس موقع پر منتظمین نے صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ہدایت کی کہ جلوس کے شرکاء کو سہولیات فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے انہوں نے کہا کہ تمام عملہ متحرک رہے گا اور مکمل ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ جبکہ جلوس کے دوران بھی عملہ کچراچننے کا کام انجام دے گا انہوں نے کہا کہ ترجیحی بنیاد پر سارے انتظامات یقینی بنائے گئے ہیں۔علاوہ ازیں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے شکایتی مراکز بھی فعال ہیں ہیلپ لائن نمبر 1128 اور کمپلین ایپ Complaints Karachi) (SSWMBپر موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جا رہا ہے، تمام متعلقہ افسران و عملہ امور کی انجام دہی کے لئے دیگر اداروں کے ساتھ مکمل کورآڈینشن میں ہیں۔

ShareTweet
Previous Post

اہلبیت اطہار سے محبت ایمان کا پھل ہے، علامہ الیاس قادری

Next Post

اتحاد ٹاؤن کٹو گوٹھ میں پانی چوری کیلئے بنائے گئے تالاب مسمار

Abid Hussain

Abid Hussain

journalist, Freelancer, Digital Media Marketer Visiting Faculty in University of Karachi, Dept of Mass Communication. Ex. Chief Reporter of Daily Jang Karachi Ex. Chief Reporter of Daily Dunya Karachi Daily Naibaat Worked in Dawn News. News1 TV.

Next Post

اتحاد ٹاؤن کٹو گوٹھ میں پانی چوری کیلئے بنائے گئے تالاب مسمار

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

March 15, 2024
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

July 29, 2024
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے ’’ ایس ایس ڈبلیوایم بی بلنگ پورٹل‘‘ کا افتتاح کر دیا

November 1, 2024
مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

مینگرووز : سائبیرین پرندوں کی نقل مکانی کی عارضی پناہ گاہیں

October 16, 2024

Hello world!

1
تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

تحفظِ ناموسِ رسالت و تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوّت ﷺ تمام فریضوں میں مقدم فریضہ ھے

1
پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

پاکستانی خواتین اپنے خلاف نفرت انگیز مواد سے نمٹنا جانتی ہیں

1
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب

1

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

آئی سی سی بی ایس میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ70ہزار روپے ماہانہ مقرر

June 24, 2025

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

June 6, 2025

أخبار حديثة

پاکستانی نمائش کنندگان 9 ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش میں چینی منڈی سے مستفید

June 24, 2025

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹیاری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

June 24, 2025

معلومات

اقسام

  • بلاگز
  • تازہ ترین خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • اور بہت سے

مرکزی صفحات

  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دلچسپ
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دنیا
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
ہماری تازہ ترین سرخیوں سے باخبر رہیں۔ بریکنگ نیوز، تجزیہ اور اپ ڈیٹس کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہمارے ساتھ دنیا کو دریافت کریں۔
Facebook Linkedin Youtube
©2023 Pak News24. All Right Reserved